لاہور (2 جولائی 2026ء) لاہور کے علاقے ڈیفنس میں غیر ملکی خواتین کے اغوا، تاوان اور مبینہ جنسی زیادتی کے کیس میں قانونی کارروائی تیز کردی گئی ہے، متاثرہ دونوں غیرملکی خواتین نے کینٹ کچہری لاہور میں مجسٹریٹ کے سامنے پیش ہو کر ملزمان کے خلاف اپنا تفصیلی بیان قلمبند کروا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے…
لندن پاکستانی اداکارہ، میزبان اور گلوکارہ فضا علی کو خواتین کے حقوق کے فروغ اور سماجی مسائل پر موثر آواز بلند کرنے کے اعتراف میں برطانوی پارلیمنٹ میں خصوصی اعزاز سے نوازا گیا۔اعزازی تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات نے شرکت کی، شرکا نے فضا علی کی سماجی خدمات،…
تھائی لینڈ کی ایک عدالت نے 12 سالہ بیٹی کو جاپان لے جا کر زبردستی جنسی جرائم کے لیے ٹوکیو کے مساج پارلر کو فروخت کرنے والی ماں 7 سال 6 ماہ قید کی سزا سنا دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق خاتون کی شناخت صرف لکسانا کے نام سے ظاہر کی گئی جس نے انسانی…
لاہور (ا۔ 01 جولائی 2026ء) اپنی اہلیہ کو طلاق دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے اور اہلیہ زینب کی جانب سے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے تحفظ کی اپیل کے بعد معروف ٹک ٹاکر علی حیدر آبادی بھی میدان میں آ گئے، انہوں نے ایک وضاحتی ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے اپنی سابقہ اہلیہ کے تمام الزامات کو…
اسلام آباد (۔ 29 جون 2026ء) بانی پی ٹی آئی سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ ہم کسی عارضی ریلیف کے حق میں نہیں بلکہ عمران خان کے تمام آئینی حقوق کی بحالی اور انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ کرتی ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے علاقے چکیاں اسٹاپ کے قریب اڈیالہ جیل کی پریزن وین سے قیدیوں کے فرار ہونے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قیدیوں کی وین میں 34 قیدی سوار تھے جنہیں اڈیالہ جیل واپس منتقل کیا جارہا تھا کہ چکیاں اسٹاپ کے قریب 14 قیدی پراسرار طور…