Skip to content
HeadlineX

HeadlineX

  • FAQ
  • Resources
  • Blog
  • About
  • Team
  • Contact
  • Instagram
  • Facebook
  • X
  • آنے کے باوجود پاکستان خسارے میں کیوں چلا گیا؟

    July 18, 2026
    Uncategorized

    مالی سال 2026 میں درآمدات تیزی سے بڑھیں، برآمدات جمود کا شکار رہیں، بیرونی کھاتہ دوبارہ منفی ہوگیاویب ڈیسک16 گھنٹے پہلےکاروبارJoin our Aaj English TV Whatsapp Channelمالی سال 2026 کے دوران ریکارڈ ترسیلاتِ زر موصول ہونے کے باوجود پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ دوبارہ خسارے میں چلا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق درآمدات میں…

  • مدرسے کے 12 سالہ طالب علم کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا

    July 16, 2026
    Uncategorized

    ٹنڈوالہٰیار(16 جولائی 2026): چمبڑ میں مدرسے کے 12 سالہ طالب علم کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرنے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔سندھ کے ضلع ٹنڈوالہٰیار کے علاقے چمبڑ میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں مدرسے کے ایک 12 سالہ طالب علم کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد…

  • زلزلے کےجھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

    July 15, 2026
    Uncategorized

    Last Updated: July 16, 2026 خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں، دکانوں اور دیگر عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ کئی علاقوں میں شہری کافی…

  • کراچی میں حساس اداروں کی بڑی کامیابی، 50 لاکھ غیرملکیوں کا بینک ڈیٹا ہیک کرنیوالا ملزم گرفتارگرفتار ملزم پر دنیا بھر کے 50 لاکھ غیر ملکی شہریوں کے بینک اکاؤنٹس، کریڈٹ کارڈز اور دیگر انتہائی حساس مالیاتی ڈیٹا ہیک کرنے کا سنگین الزام ہے؛ سکیورٹی ذرائع

    July 13, 2026
    Uncategorized

    نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے حساس اداروں کے ساتھ مل کر کراچی میں ایک سنسنی خیز اور بڑی کارروائی کرتے ہوئے عالمی سطح کے ایک خطرناک ہیکر کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزم پر دنیا بھر کے 50 لاکھ غیر ملکی شہریوں کے بینک اکاؤنٹس، کریڈٹ کارڈز اور دیگر…

  • عمرہ ویزوں کی آڑ میں جسم فروشی کا نیٹ ورک بے نقابایف آئی اے نے سعودی عرب جانے والی 3 خواتین کو کراچی ایئرپورٹ پر آف لوڈ کردیا، موبائل فونز سے ریٹ لسٹ اور انڈین ایجنٹس کے ساتھ ہنڈی کا ریکارڈ برآمد

    July 12, 2026
    Uncategorized

    کراچی (۔ 12 جولائی 2026ء) وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی امیگریشن ٹیم نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر ایک انتہائی گھناؤنے اور منظم بین الاقوامی گینگ کا پردہ چاک کر دیا، جو مقدس سفر عمرہ ویزہ کی آڑ میں خواتین کو سعودی عرب اسمگل کر کے تجارتی جنسی استحصال کے لیے استعمال کر…

  • July 12, 2026
    Uncategorized

    باورچی خانے میں چائے بناتے وقت چینی کے چند دانے چولہے کے نیچے گر جاتے ہیں۔۔۔ یا کسی خوشی کے موقع پر تیار کی گئی کھیر کے چند قطرے کمرے کے کسی کونے میں ٹپک جاتے ہیں اور ابھی کبھار جس لڈو سے آپ لطف اندوز ہو رہے ہوتے ہیں، اس کا کچھ حصہ ٹوٹ…

  • کچھ لوگوں کو مچھر زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟

    July 11, 2026
    Uncategorized

  • قبلورلڈ کپ میں شرکت کے چند روز بعد جنوبی افریقی فٹبالر کی لاش گھر سے برآمد

    July 11, 2026
    Uncategorized

    جنوبی افریقہ کی قومی فٹبال ٹیم کے مڈفیلڈر جیڈن ایڈمز 25 برس کی عمر میں وفات پا گئے ہیں۔ چند روز قبل ہی انھوں نے اپنی قومی ٹیم کی جانب سے ورلڈ کپ میں شرکت کی تھی۔ایڈمز نے ٹورنامنٹ میں جنوبی افریقہ کی جانب سے گروپ مرحلے کے تینوں میچ کھیلے تھے۔ جنوبی افریقہ ناک…

  • روٹھی ماں کو منانے کی خواہش، دو کم عمر لڑکیوں کو جعلی عامل نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، ایک جاں بحق، دوسری ہسپتال منتقلدونوں بچیوں کی عمریں 13 اور 14 سال ہیں، عامل نے لڑکیوں کو نشہ آور شربت پلایا اور ساتھی کے ہمراہ مبینہ زیادتی کی، پولیس

    July 10, 2026
    Uncategorized

    ، دو کم عمر لڑکیوں کو جعلی عامل نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، ایک جاں بحق، دوسری ہسپتال منتقلدونوں بچیوں کی عمریں 13 اور 14 سال ہیں، عامل نے لڑکیوں کو نشہ آور شربت پلایا اور ساتھی کے ہمراہ مبینہ زیادتی فیضان ہاشمی جمعہ 10 جولائی 2026 12:55روٹھی ماں کو منانے کی خواہش، دو…

  • لاہور میں نا معلوم افراد نے اینٹی انکروچمنٹ گاڑی نذر آتش کردی

    July 10, 2026
    Uncategorized

1 2 3 … 5
Next Page
HeadlineX

HeadlineX

  • Instagram
  • Facebook
  • X

Powered by
►
Necessary cookies enable essential site features like secure log-ins and consent preference adjustments. They do not store personal data.
None
►
Functional cookies support features like content sharing on social media, collecting feedback, and enabling third-party tools.
None
►
Analytical cookies track visitor interactions, providing insights on metrics like visitor count, bounce rate, and traffic sources.
None
►
Advertisement cookies deliver personalized ads based on your previous visits and analyze the effectiveness of ad campaigns.
None
►
Unclassified cookies are cookies that we are in the process of classifying, together with the providers of individual cookies.
None
Powered by