کراچی میں نشئی نے 20 روپے نہ دینے پر بچے کا گلا کاٹ دیا
کراچی( جون2026ء) ہجرت کالونی میں نشئی نے 20 روپے نہ دینے پر تیز دھار آلے سے بچے کا گلا کاٹ دیا۔پولیس حکام نے بتایا کہ زخمی بچے کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا، واقعے کی تاحال کوئی رپورٹ درج نہیں ہوئی۔

Leave a Reply