باورچی خانے میں چائے بناتے وقت چینی کے چند دانے چولہے کے نیچے گر جاتے ہیں۔۔۔ یا کسی خوشی کے موقع پر تیار کی گئی کھیر کے چند قطرے کمرے کے کسی کونے میں ٹپک جاتے ہیں اور ابھی کبھار جس لڈو سے آپ لطف اندوز ہو رہے ہوتے ہیں، اس کا کچھ حصہ ٹوٹ کر میز کے نیچے گر جاتا ہے۔ہمارے لیے یہ خوراک کا معمولی ضیاع ہوتا ہے۔ ہمیں لگتا ہے کہ اس کے بعد گھر میں سب کچھ پُر سکون ہے۔لیکن حقیقت میں گھر اتنا پُر سکون نہیں رہتا۔کہیں نہ کہیں فرش کی دراڑوں، دروازے کی دہلیز کے نیچے یا دیواروں کے نم کونوں سے کچھ چیونٹیاں آپ کی گرائی ہوئی چینی اور میٹھے کھانے کے ٹکڑوں کی جانب روانہ


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *