ویب ڈیسکJuly 3بار بار کی چوری چکاری سے تنگ آکر ایک انڈونیشی گھر کے مالک نے پڑوسیوں کے ساتھ مل کر جال بچھا کر چوروں کو پکڑ لیا اور اُن کے گرد ٹیپ باندھ کو انہیں کارٹونی کرداروں کا بھیس دے دیا۔سوشل میڈیا پر گردش کررہی ویڈیو میں دکھایا گیا کہ گھر کے مالک نے پڑوسیوں کے ساتھ مل کر چار مشتبہ دراندازوں کو کامیابی سے گھات لگا کر پکڑا اور ان کو سر سے پاؤں تک ڈکٹ ٹیپ میں لپیٹ لیا۔


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *